Image

بریکنگ نیوز میاں سانپ کے شیر لندن عمران خان کے گھر کے باہر مظاہرے میں مندرجہ ذیل مطالبات منظور کرتےہوے (۱) ہم میاں سانپ کا یہ حق منظور کرتے ہیں کہ وہ اپنا کاروبار دنیا کے جس ملک میں چاہیں کر سکتے ہیں اور یہ عین جمہوری رویہ ہے ۔ساتھ ہی ہم آئس لینڈ کرغستان اور یوکرائن کے بزدل وزراۓاعظم کو استعفی دینے پر مذمت کرتےہیں ۔اور ان ملکوں میں اجتجاج کرنے والوں کو پی ٹی آئی کی سازش کا حصہ سمجھتےہیں (۲) ہم عمران خان کی پاکستان میں بین لاقوامی طرز کی یونیورسٹی اور ایشیا کا سب سے بڑا شوکت خانم ہسپتال تعمیر کرنے پر مذمت کرتےہیں ۔یہ صریحا ملک دشمنی ہے (۳) عمران خان کا موجودہ عدالتوں کو غریبوں کیلیے انصاف کی فراہمی کے قابل بنانے کے مطالبے پر بھی مذمت کرتےہیں ۔ (۴) ہم عمران خان کو چیلنج کرتے ہیں اپنی اٹھارہ سالہ محنت کے بعد ہمارے میاں سانپ کا اعلی انتخاب قائد ملت صدر پاکستان ممنون حسین جیسا کوئی ایک ذہین وفطین ملٹی ٹیلنٹڈ کشتہ نایاب پوری پی ٹی آئی میں تو دکھا دو (۵) ہم غیرت مند میاں سانپ کے شیر الزام خان سے مطالبہ کرتےہیں اگر سر سید احمد خان انگریزوں کی وفاداری کے گیت گا سکتےہیں جو کافر بھی تھے تو ہم دینی سنی مذہبی شریف برادران کے بچوں سلمان حمزہ حسن حسین کی غلامی کاطوق گلے میں ڈالنے پر فخر محسوس کرتے ہیں ۔ (۶) ہم میاں سانپ جو سٹیج کے بادشاہ ہیں کے عمران خان کو بار بار مناظرے کا چیلنج قبول نہ کرنے مذمت کرتے ہیں ۔ اور ایک بار پھر چیلنج کرتے ہیں عمران خان کوئی بھی چینل کا انتخاب کر لیں میاں سانپ کسی بھی ایشو پر مناظرہ کرنے کیلیے تیار ہیں (۷) میاں سانپ دن رات قوم کیلیے کام کرتےہیں اورآپکو پھجے کے پاے بہت پسند ہیں اکثر ہیلی کاپٹر سے لاھور سے اسلام اباد منگواتےہیں ہم یہ پرزور مطالبہ کرتے ہیں پھجہ پائیوں کی دوکان اسلام اباد کیوں نہیں کھولتا اور پھجہ پی ٹی آئی کی سازش کا حصہ نہ بنے (۸) آج کے بعداگرہماری کسی بہن بیٹی کو طلاق ہوئی تو یہ مت سمجھیے گا اُس کا تعلق اپنے سابقہ خاوند سے اسلامی شریعت کے مطابق ختم ہو گیا ماسواے بچوں کو ملنے ملانے کے ۔ بلکہ شیروں کی شریعت کے مطابق اپنے سابقہ خاوندکے ہراچھے برے عمل کی برابرذمہ دارہوگی ۔ منجانب : پٹوار لیگ

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s